نقشہ جات اور روٹس

شہرِ اعتکاف کے حدودِ اربعہ کا تعین کرنے کے لئے سیٹلائٹ کی مدد سے حاصل کردہ تصاویر کو استعمال میں لا کر بنائے گئے نقشہ جات ذیل میں دیئے جا رہے ہیں، جو شہرِ اعتکاف کا محلِ وقوع سمجھنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

پہلا نقشہ : تفصیلاتِ شہرِ اعتکاف

اس نقشے میں آپ شہرِ اعتکاف میں موجود عمارتوں کی تفصیلات سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔ یہاں موجود جامع المنہاج، منہاج القرآن ماڈل سکول، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ اور دربارِ غوثیہ سے ملحق خانقاہ کی عمارات رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شہرِ اعتکاف کا روپ دھار لیتی ہیں۔


دوسرا نقشہ : تفصیلاتِ قرب و جوار

اس نقشے میں آپ شہرِ اعتکاف تک آنے والی بسوں اور ویگنوں کے قریبی سٹاپ دیکھ سکتے ہیں، جن میں صادق چوک، ہمدرد چوک اور منہاج یونیورسٹی سٹاپ شامل ہیں۔



تیسرا نقشہ : شہرِ اعتکاف تک آنے والے قریبی روٹس



شہرِ اِعتکاف تک آنے والی بسوں اور ویگنوں کے روٹس کی تفصیلات


لاہور ریلوے اسٹیشن

  1. بس نمبر 16 کے ذریعے صادق چوک
  2. مزدا نمبر 1 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ
  3. بس نمبر 11 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ
  4. بس نمبر 33 کے ذریعے ٹاؤن شپ مین مارکیٹ
    ٹاؤن شپ مین مارکیٹ سے بس نمبر 20 یا بس نمبر 40 کے ذریعے صادق چوک
    ٹاؤن شپ مین مارکیٹ سے بس نمبر 24 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن

  1. ویگن نمبر 52 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ
  2. بس نمبر 14 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

لاری اڈا، بادامی باغ

  1. بس نمبر 16 کے ذریعے صادق چوک
  2. بس نمبر 40 کے ذریعے صادق چوک
  3. بس نمبر 24 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

مینار پاکستان

  1. بس نمبر 16 کے ذریعے صادق چوک
  2. بس نمبر 40 کے ذریعے صادق چوک
  3. بس نمبر 20 کے ذریعے صادق چوک
  4. بس نمبر 24 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

نیازی اڈا، بکرمنڈی

  1. بس نمبر 19 کے ذریعے کیمپس
    کیمپس سے بس نمبر 40 کے ذریعے صادق چوک
    کیمپس سے بس نمبر 20 کے ذریعے صادق چوک
    کیمپس سے بس نمبر 11 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ
    کیمپس سے بس نمبر 24 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

ڈائیوو اڈا (کلمہ چوک)

  1. بس نمبر 16 کے ذریعے صادق چوک
  2. مزدا نمبر 1 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

ٹھوکر نیازبیگ

  1. ویگن نمبر 13 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ
  2. بس نمبر 22 اور 77 کے ذریعے شاہ دی کھوئی
    وہاں سے بس نمبر 20 کے ذریعےصادق چوک
    بس نمبر 33 کے ذریعے ٹاؤن شپ مین مارکیٹ
    وہاں سے بس نمبر 24 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

علامہ اقبال ایئرپورٹ

  1. بس نمبر 49 کے ذریعے پھاٹک
    پھاٹک سے ویگن نمبر 52 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

واہگہ بارڈر

  1. بس نمبر 4 کے ذریعے ریلوے اسٹیشن
    ریلوے اسٹیشن سے بس نمبر 16 کے ذریعے صادق چوک
    ریلوے اسٹیشن سے مزدا نمبر 1 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ
    ریلوے اسٹیشن سے بس نمبر 11 کے ذریعے منہاج یونیورسٹی سٹاپ

تبصرہ