شیڈول برائے مسنون اعتکاف 2011ء

نمبرشمار

معمولات

اوقات کار

1 بیداری، نماز تہجد و سحری 02:45 تا 04:00
2 نماز فجر 04:15 تا 04:30
3 خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 04:30 تا 07:30
4 آرام 08:00 تا 12:00
5 بیداری و انفرادی وظائف تیاری نمازظہر 12:00 تا 01:00
6 نماز ظہر 01:00 تا 01:15
7 تربیتی حلقہ جات 01:30 تا 03:00
8 آرام (علاوہ تنظیمی عہدیدران) انفرادی وظائف 03:00 تا 04:00
9 تنظیمی تربیتی نشست برائے تنظیمی عہدیداران 03:15 تا 04:00
10 تربیتی نشت برائے عوام الناس 04:00 تا 04:30
11 نماز عصر 05:15 تا 05:30
12 فقہی مسائل (مفتی اعظم منہاج القرآن عبدالقیوم خان ہزاروی) 05:30 تا 06:30
13 حلقہ ہائے درود / وظائف ( زیر نگرانی امیر حلقہ) 05:30 تا 06:30
14 افطاری و نماز مغرب و اوابین 06:40 تا 07:15
15 نماز عشا و تراویح 08:15 تا 09:45
16 محفل ذکر و نعت (طاق راتوں میں) 10:00 تا 11:00
17 آرام 11:00 تا 02:45
رابطہ , نقشہ جات اور روٹس، شہر اعتکاف کے محل وقوع کے لئے ملاحظہ کریں.