شہر اعتکاف 2024: منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے پروفیسر ڈاکٹر حسین قادری کیلئے Global Achievement Award

Global Achievement Award for Dr Hussain Qadri from Minhaj ul quran in Itikaf City

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی بین الاقوامی سطح پر تعلیمی و فلاحی، قیامِ اَمن، معاشرتی اِستحکام اور بین المذاہب رواداری کے فروغ کے لیے عظیم خدمات کے اعتراف میں حضور شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی طرف سے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری، جسٹس (ر) نذیر احمد غازی، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور سمیت نائب ناظمین اعلیٰ اور فورمز کے سربراہان Global Achievement Award دے رہے ہیں۔

Global Achievement Award for Dr Hussain Qadri from Minhaj ul quran in Itikaf City

Global Achievement Award for Dr Hussain Qadri from Minhaj ul quran in Itikaf City

تبصرہ