شہرِ اعتکاف 2024ء میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے خطابات کی سیریز بعنوان ’’تاریخِ تصوف اور تعلیماتِ صوفیاء‘‘


شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔