تحریک منہاج القرآن کا شہراعتکاف 2022ء شوال کا چاند نظر آنے کے ساتھ ہی اختتام پزیر ہو گیا، اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اختتام دعا کرائی۔ انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت عالم اسلام کی حفاظت فرمائے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان کی ترقی اور... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔