ہمارا رابطہ

شہرِ اعتکاف (نقشہ جات ملاحظہ کریں)

زیراہتمام تحریکِ منہاج القرآن

جامع المنہاج، بغداد ٹاؤن، ٹاؤن شپ لاہور
فون : 0092.42.111.140.140
فیکس : 0092.42.5168184
ای میل : tehreek@minhaj.org
ویب سائٹ : www.itikaf.com

نقشہ جات

شہر اعتکاف تک پہنچنے کے لیے یہ نقشہ آپ کی رہنمائی کرتا ہے۔

شہر اعتکاف کا نقشہ

یہ نقشہ شہر اعتکاف کے اندر موجود عمارتوں کے متعلق آپ کو آگاہ کرتا ہے۔ یہاں جامع المنہاج، منہاج القرآن ماڈل سکول، تحفیظ القرآن انسیٹیوٹ اور دربار غوثیہ کی عمارت کو رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں شہراعتکاف کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

دوسرا نقشہ

یہ نقشہ شہراعتکاف کے قریب بس اور ویگن اسٹینڈ تک جانے کے لیے آپ کی رہنمائی کرتا ہے جو کہ صدیق چوک، ہمدرد چوک اور منہاج یونیورسٹی کے نام سے اسٹاپ ہیں۔

تیسرا نقشہ

یہ نقشہ شہراعتکاف کے قریب بس اور ویگن اسٹینڈ تک جانے کے لیے آپ کی رہنمائی کرتا ہے جو کہ صدیق چوک، ہمدرد چوک اور منہاج یونیورسٹی کے نام سے اسٹاپ ہیں۔

تبصرہ