تحریک منہاج القرآن نے حرمین شیریفین کے بعد دنیا کے سب سے بڑے شہر اعتکاف 2023 کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ شہر اعتکاف جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں شروع کر دی گئی ہیں۔ ہزاروں مرد و خواتین معتکفین کے لیے الگ الگ انتظامات کیا گیا، حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔