مرکزی اعتکاف 2006ء ۔ برائے خواتیں

مرکزی اعتکاف کمیٹی (برائے خواتین):

مرزا خالد اقبال کامریڈ (سربراہ)

ممبران: فرح ناز، شمیم خان، شازیہ بٹ، توقیرالحسن گیلانی، منیراحمد، مجاہد حسین

تربیتی شیڈول اعتکاف کیمپ 2006ء (برائے خواتین)

نمبرشمار معمولات اوقات کار
1 بیداری نماز تہجد اور سحری 3:00 تا 4:00
2 محفل ذکرونعت/ تلاوت قبل از نماز فجر
3 نمازِ فجر، انفرادی وظائف 5:00 تا 5:45
4 نماز اشراق وآرام 5:45 تا 9:00
5 نمازچاشت/ صلوۃ التسبیح 9:00 تا 10:00
6 تربیتی حلقہ جات 10:00 تا 11:00
7 فکری اور تربیتی لیکچرز 11:00 تا 12:00
8 انفرادی وظائف، آرام 12:00 تا 12:30
9 نمازِ ظہر 12:30 تا 1:00
10 خطاب قائد محترم بعد نماز ظہر
11 نمازِ عصر وآرام 4:00 تا 5:00
12 انفرادی محفل اور افطار 5:00 تا 5:45
13 نمازمغرب و نماز اوابین نوافل 5:45 تا 6:15
14 نمازعشاء وتراویح 7:00 تا 9:00
15 محفل ذکر، حلقہ درود بعد نماز تراویح
16 روحانی محافل (طاق راتوں میں) 10:00 تا 11:00
17 آرام 11:00 تا 3:00

تبصرہ