شہراعتکاف میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی گوشہ درود آمد

itikaf city 2022

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہر اعتکاف میں قائم گوشۂ درود کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے گوشہ نشینان سے ملاقات بھی کی۔

انجیئنر ڈاکٹر محمد رفیق نجم، علامہ رانا محمد ادریس قادری، سردار شاکر مزاری اور اقبال مصطفوی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

تبصرہ