تزکیۂ نفس، تصفیۂ قلب، فہم دین، اصلاح احوال، تہذیب اخلاق اور روحانی تربیت و ترقی کا مرکز شہر اعتکاف
’’زوال پذیر معاشرتی اقدار اور قرآنی احکامات‘‘ کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے دس روزہ خصوصی خطابات، ہر روز مختلف معاشرتی مسائل اور اُن کا حل پیش کیا جائے گا۔
حرمین شریفین کے بعد تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اِہتمام 20 رمضان المبارک سے شروع ہونے والے دنیاے اِسلام کے سب سے بڑے شہر اعتکاف میں اندرون و بیرون پاکستان سے معتکفین کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔
تبصرہ