ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شہر اعتکاف میں معتکفین سے ملاقات
14 اپریل 2023ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری شہر اعتکاف میں سنٹرل پنجاب کے مختلف اضلاع سے تشریف لانے والے معتکفین سے ان کے حلقہ جات میں ملاقات کررہے ہیں۔
تبصرہ