شہر اعتکاف 2024: صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کی معتکفین سے ان کے حلقہ جات میں ملاقات

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری نے شہرِ اِعتکاف میں قائم حسنی بلاک میں مقیم پاکپتن شریف، اوکاڑہ، ساہیوال، لالیاں، عارف والہ، چیچہ وطنی، بصیر پور، مریدکے، شیخوپورہ، چنیوٹ، جڑانوالہ، ننکانہ صاحب، سانگلہ ہل، پتوکی، دیپالپور، جھنگ، شورکوٹ کے معتکفین سے ان کے حلقہ جات میں ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس قادری اور قاری ریاست علی چدھڑ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

تبصرہ