آداب زندگی | حصہ 3
گھریلو زندگی کے آداب
خطاب نمبر: Fm-103
تقریب: اعتکاف 2025
مقام: شہرِ اعتکاف, لاہور
مورخہ: 25 مارچ 2025
کیٹگری: حسن اخلاق
تفصیل:
اس ویڈیو میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہر اعتکاف 2025 کے موقع پر "آدابِ زندگی" کے موضوع پر ایمان افروز خطاب کیا، جس کا مرکزی موضوع گھریلو زندگی کے آداب پر مشتمل ہے۔ ڈاکٹر حسین قادری نے بنیادی طور پر والدین اور اولاد کے حقوق اور فرائض پر روشنی ڈالی ہے۔ مزید برآں، اس ویڈیو میں والدین کی اولاد کی طرف ذمہ داریوں کو سائنسی نقطہ نظر اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔
Comments