• Get App
  • +92 42 35161586
  • tehreek@minhaj.org
شہرِ اعتکاف
شہراعتکاف
شہر اعتکاف

شہر اعتکاف

  • شہر اعتکاف
  • سرگرمیاں
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • ہمارا رابطہ
  • ENGLISH
  • ENGLISH
  • ہمارا رابطہ
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • سرگرمیاں
  • ہمارے بارے
    • شہر اعتکاف
    • عمومی سوالات
    • شیڈول برائے معمولات اعتکاف 2025
  • سرورق
اہم خبریں
  • اس سال ہزاروں مردو خواتین معتکف ہونگے، خرم نواز گنڈا پور

سرگرمياں 2006

2025
2024
2023
2022
2019
2018



2017
2016
2015
2013
2012
2011



2009
2008
2007
2006



شہرِ اعتکاف 2006ء : آٹھواں دن

شہرِ اعتکاف 2006ء : آٹھواں دن


21 اکتوبر 2006ء

ستائیسویں شب کے روحانی اجتماع کے بعد آج صبح جامع المنہاج میں ایک روح پرور اور پرکیف منظر تھا۔ صبح کی پھوٹتی پو اور پرنور گھڑیوں میں آج نماز فجر کے بعد تسبیحات نے اس...

شہرِ اعتکاف 2006ء : ساتواں دن

شہرِ اعتکاف 2006ء : ساتواں دن


20 اکتوبر 2006ء

چھبیس رمضان المبارک 27 ویں شب کا وہ دن جس کا ہر مسلمان کو انتظار رہتا ہے۔ ہر مسلمان 27 ویں شب کو مکمل مذہبی جوش و جذبے اور بخشش و مغفرت کی امید سے عبادت کرتا ہے۔ "شہر...

شہرِ اعتکاف 2006ء : چھٹا دن

شہرِ اعتکاف 2006ء : چھٹا دن


19 اکتوبر 2006ء

قیامت اور آخرت کے موضوع پر ہونے والے شیخ الاسلام کے دروس میں منعقدہ ’’شہر اعتکاف‘‘ میں چھٹا دن چند حوالوں سے بہت اہم اور یادگار رہا۔ نماز فجر سے لے کر انعقاد حلقہ...

شہرِ اعتکاف 2006ء : پانچواں دن

شہرِ اعتکاف 2006ء : پانچواں دن


18 اکتوبر 2006ء

تزکیہٴ نفس اور آنسوؤں کی بستی میں بسے "شہرِ اعتکاف" کے پانچویں روز بھی روحانی کیفیات کے وہ مناظر دیکھنے کو ملے، جو صرف اس جگہ کے لئے خاص ہیں۔

شہرِ اعتکاف 2006ء : چوتھا دن

شہرِ اعتکاف 2006ء : چوتھا دن


17 اکتوبر 2006ء

شہرِ اعتکاف کے چوتھے دن کا آغاز جب اذانِ فجر کے ساتھ ہوا تو مسجد کے ہال میں بڑی تعداد میں معتکفین کی تلاوت سے ماحول میں پاکیزگی اور سکون دیکھنے کو ملا۔ صبح 4 بجے سے ہی...

شہر اعتکاف 2006ء : تیسرا دن

شہر اعتکاف 2006ء : تیسرا دن


16 اکتوبر 2006ء

انوار و تجلیات اور روح پرور نظاروں میں قائم شہر اعتکاف میں طلوع ہونے والا آج کا دِن بھی معتکفین کے اجتماعی و انفرادی معمولات میں ختم ہوا۔ تاہم طاق رات کے باعث شہرِ...

شہر اعتکاف 2006ء : دوسرا دن

شہر اعتکاف 2006ء : دوسرا دن


15 اکتوبر 2006ء

فہم دین، تزکیہ نفس، توبہ اور آنسوؤں کی بستی ''شہراعتکاف" کے دوسرے دن کا آغاز بھی روحانی اور وجدانی ماحول میں ہوا۔ انتظامیہ شیڈول کے مطابق صبح 3:15 بجے معتکفین کو بیدار...

شہر اعتکاف 2006ء : پہلا دن

شہر اعتکاف 2006ء : پہلا دن


14 اکتوبر 2006ء

اعتکاف کا سولہواں سالانہ روحانی میلہ "شہر اعتکاف" جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، ٹاؤن شپ میں شروع ہو چکا ہے۔ اس "شہر اعتکاف" کے لئے دنیا کے اطراف و اکناف اور ملک بھر سے...

مرکزی اعتکاف 2006ء

مرکزی اعتکاف 2006ء


14 اکتوبر 2006ء

مرکزی اعتکاف کمیٹی، اعتکاف 2006 کا انتظامی ڈھانچہ، شیڈول برائے مسنون اعتکاف


14 اکتوبر 2006ء

مرکزی اعتکاف کمیٹی برائے خواتین، تربیتی شیڈول اعتکاف کیمپ 2006ء (برائے خواتین)

دعوت نام اعتکاف 2006ء

دعوت نام اعتکاف 2006ء


10 ستمبر 2006ء

رمضان المبارک کی کیف آور ساعتوں میں خالق حقیقی سے تعلق کی پختگی اور رضائے الٰہی کے حصول کے لئے منہاج القرآن ویمن لیگ ہر سال خواتین کے لئے عظیم الشان اجتماعی اعتکاف کا...

ہمارے بارے

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ تزکیۂ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف تحریک منہاج القرآن کی پہچان ہے۔ شہرِ اعتکاف میں روزانہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی و فکری اور تربیتی خطاب ہوتا ہے، دنیا بھر سے آئے تِشنگانِ علم اپنی پیاس بجھاتے ہیں اور اپنی تربیت کا سامان کرتے ہیں۔

خبریں

  • اس سال ہزاروں مردو خواتین معتکف ہونگے، خرم نواز گنڈا پور

    اس سال ہزاروں مردو خواتین معتکف ہونگے، خرم نواز گنڈا پور

  •  شہرِ اعتکاف 2026ء: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کا موضوع ’’اَلْفُتُوَّہ‘‘

    شہرِ اعتکاف 2026ء: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کا موضوع ’’اَلْفُتُوَّہ‘‘

  • شہرِ اعتکاف 2025ء: شیخ الاسلام کا نویں نشست سے "حضرت داؤدؑ کی عاشقانِ اِلٰہی سے ملاقات اور اُن کی دعوات و مناجات" کے موضوع پر خطاب

    شہرِ اعتکاف 2025ء: شیخ الاسلام کا نویں نشست سے "حضرت داؤدؑ کی عاشقانِ اِلٰہی سے ملاقات اور اُن کی دعوات و مناجات" کے موضوع پر خطاب

اہم ویب سائٹس

    • منہاج القرآن انٹرنیشنل

    • موبائل ایپلی کیشنز

    • عرفان القرآن

    • کتب

    • خطابات

    • منہاج یونیورسٹی لاہور

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں:

کاپی رائٹ © 1994 - 2026 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.